IST TERM EXAM PAPERS
السلام علیکم۔
مجھے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ IST TERM EXAM PAPERS پہلی میقاتی جانچ کے امتحانی پرچے آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں۔ میری سائٹ پر موجود اول تا دہم کی کتابیں اسی طرح برج کورس کی کتابوں کے لیے میری سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے میں آپ سبھی کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ان امتحانی پرچوں کو اول تا ہشتم کی جماعتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔آپ کو ایک کلک میں جماعت وار امتحانی پرچے دکھائی دیں گے۔سائٹ کی اسپیڈ خراب نہ ہو اس کے لیے آپ کو مضمون وار کی بجائے جماعت وار امتحانی پرچے دکھائی گئے ہیں۔دوم جماعت اور ہشتم جماعت کے بھی پرچے نئے نصاب کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔جماعت اول دوم ہفتم اور ہشتم کے پرچے میں نے خود تیار کیے ہیں۔آپ انھیں پرنٹ کر واکر بچوں کو دیں۔اسی طرح پہلی میقات کے اوپن بک ٹیسٹ کے پرچے بھی سائٹ پر ڈال دیے گئے ہیں اگر آپ نے ابھی تک اس پوسٹ کو نہیں دیکھا ہے تو یہاں کلک کریں "پہلی میقاتی اوپن بک ٹیسٹ پیپر " ۔اس کے علاوہ اول تا پنجم جماعتوں کے لیے آن لائن اوپن بک ٹیسٹ جس میں تمام بچے آن لائن ٹیسٹ دے کر فوری نتائج دیکھ سکتے ہیں بھی اپلوڈ کیے جا چکے ہیں ۔ اگر آپ نے اس پوسٹ کو ابھی تک نہیں دیکھا ہے تو یہاں کلک کریں "اول تا پنجم آن لائن اوپن بک ٹیسٹ "۔
یہ امتحانی پرچے اساتذہ کے لیے تیار کیے گئے ہیں تاکہ مہاراشٹر اسٹیٹ پرائمری اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے لیے پہلی سے آٹھویں کلاس کے سالانہ اور ششماہی فائنل امتحانات کے طالب علموں کو مشق کر وا سکیں۔ لہذا برائے مہربانی انہیں طلباء کو نہ دکھائیں کیونکہ طلباء کے لیے یہ پیپرز بہتر قدر پیمائی کے لیے چھپے ہوئے ہونے چاہئیں۔ اس لیے ان پرچوں کو صرف اساتذہ کے لیے استعمال کریں تاکہ وہ طالب علموں کی مشق کر سکیں۔ ان امتحانی پرچوں کو ڈاؤنلوڈ کریں اور انہیں پرنٹ کریں اور IST TERM EXAM PAPERS کا استعمال کریں۔ شکریہ.
If you want to download All class All subjescts exam papers in one file at minimum charges Click on Download Now. Otherwise you can download free one by one paper from below.
Download Now
SUBJECT | Download |
---|---|
URDU | DOWNLOAD |
MATHS | DOWNLOAD |
ENGLISH | DOWNLOAD |
HINDI/MARATHI | DOWNLOAD |
EVS | DOWNLOAD |
SUBJECT | Download |
---|---|
URDU | DOWNLOAD |
MATHS | DOWNLOAD |
HINDI/MARATHI | DOWNLOAD |
ENGLISH | DOWNLOAD |
S.SCIENCES | DOWNLOAD |
GEN.SCIENCE | DOWNLOAD |
SUBJECT | Download |
---|---|
URDU | DOWNLOAD |
MATHS | DOWNLOAD |
HINDI/MARATHI | DOWNLOAD |
ENGLISH | DOWNLOAD |
GEN.SCIENCE | DOWNLOAD |
S.SCIENCES | DOWNLOAD |
Sir semi English ke peppers chahiye
ReplyDeletehttps://www.educationalways.co.in/2023/09/ist-term-exam-papers-urdu-medium.html
DeleteSir question paper ki blue print chahiye
ReplyDeleteSir first open book test ke 8th ke papers available karke dene ki zahemat kare
ReplyDeleteBalbharti ka practical book ka print 9th class Urdu medium
ReplyDeleteSir fun Kam ka amli tajurba jismani talim
ReplyDeleteHai kya bhejo sir
Delete9th and 10th k 1st Semester ke paper chaiye
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..