Nipun Bharat Survey Test Papers

Nipun Bharat Survey Test Papers
Nipun Bharat Survey Test

Nipun Bharat Survey Test Papers


Here Nipun Bharat Survey test papers given all subjects from Class 2nd to 5th

Disclaimer:It is hard work taken placed behind this work but this site is not an official site for following digital materiels.Please ensure and check before use.

السلام علیکم!

اساتذہ کے لیے اہم ہدایات

ا) نپن بھارت آموزشی مطالعہ سروے انجام دیتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ سروے کے وقت بچہ اپنی جگہ پر آرام سے بیٹھا ہو۔ طالب علم کو اس کی پنسل، ربر، بیاض یا A4 سائز کاغذ پر اپنا نام لکھ کر تیار رہنے کے لیے کہیں ۔ طالب علم سے سوال واضح تلفظ / آواز میں پوچھیں ۔
2) ہر طالب علم کی ہر مضمون کی جانچ (سروے مکمل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دس تا پندرہ منٹ صرف کیے جائیں۔
3) اس سروے میں ہر طالب علم کی ممکنہ طور پر زبانی جانچ کرنا ہے لیکن سروے کی جانچ کے دوران کچھ سوالات کے جوابات تحریری طور پرحاصل کرنا ضروری ہوتو اسے طالب علم کی بیاض میں یا A4 سائز کاغذ یا تیار شدہ کاغذ پر لکھنے کے لیے کہیں ۔
4) سروے کے کتابچے کے سوالات طلبہ سے ترتیب وار پوچھیں یا حل کروائیں۔ جانچ کے کتابچے میں دیے ہوۓ سوالات ، تصویر میں ،مثالیں، اقتباس وغیر وضرورت کے لحاظ سے بتائیں ۔ اس طرح ضرورت کے مطابق سوالات ، مثالیں ، تصویر میں ، لفظ ، حرف ، اقتباس کوتخت سیاہ ( بورڈ ) پر لکھنے میں کوئی مضائق نہیں ۔
5) طلبہ کو سوالات حل کرنے کے لیے یا جواب کا ردعمل ظاہر کرنے کے لیے مناسب وقت دیا جائے ۔ طلبہ کی جانب سے کسی قسم کا جواب رعمل ظاہرنہیں ہورہا ہو تو اگلے سوال کی جانب رخ کر یں۔
6) ہر سوال پر طالب علم کے ردعمل کو ظاہر کرنے کے لیے قدر پیائی کے اصول کے تحت نشانات دینے کا طریقہ کار طے کیا گیا ہے۔ اس کےمطابق درجہ نشان طے کر میں ۔ اس کے فوری بعد مجموعی درجہ اندراج کا خاکہ (الف) میں مناسب نشانات لگائیں۔
7) سروے کے کتابچے میں ہر سوال کے لیے نشانات دینے کا طریقہ کار دیا گیا ہے ۔ ہر آموزشی ماحصل پرمبنی پو چھے گئے سوالات کے لحاظ سے نشانات دینے کے طریقہ کار کے مطابق طلبہ کی آموزشی سطح / درجہ طے کر لیں ۔ نشانات دینے کے خاکے میں چار متوقع نتائج گے۔ ہر آموزشی ماحصل پر طلبہ کے رد عمل/ جواب کی درجہ بندی کو ذیل کے مطابق دی ہوئی سطحوں کے لحاظ سے طے کرنا ہے ۔اس لحاظ سے رد عمل جواب کی درجہ بندی طے کرنے کے لیے نشانات دینے کے طریقہ کار والے خاکے کے مطابق نتائج اخذ کر یں۔





Guidlines And Marks Sheet
SUBJECT Download
Guidlines for teachers

DOWNLOAD

Excel Marks Sheet

DOWNLOAD

Pdf Marks Sheet

DOWNLOAD




2ND
SUBJECT Download
URDU

DOWNLOAD

MATHS

DOWNLOAD

ENGLISH

DOWNLOAD




3RD
SUBJECT Download
URDU

DOWNLOAD

MATHS

DOWNLOAD

ENGLISH

DOWNLOAD




4RTH
SUBJECT Download
URDU

DOWNLOAD

MATHS

DOWNLOAD

ENGLISH

DOWNLOAD

EVS 1

DOWNLOAD

EVS 2

DOWNLOAD




5TH
SUBJECT Download
URDU

DOWNLOAD

MATHS

DOWNLOAD

ENGLISH

DOWNLOAD

EVS 1

DOWNLOAD

EVS 2

DOWNLOAD



0/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

Previous Post Next Post