BRIDGE COURSE 2023-24 PRE/POST TEST PAPERS URDU MEDIUM DOWNLOAD ALL AVAILABLE PDF CLASS-WISE SUBJECT-WISE JUST IN ONE CLICK FROM STD 2ND STD 10TH
السلام علیکم!
برج کورس 2023-24 ٹیسٹ پیپرز کا تعارف،نوعیت،اور طرز تعمیل
اس پوسٹ میں امسال یعنی 2023-24 کے لیے اردو میڈیم کے لیے دوم تا دہم کا برج کورس ٹیسٹ پیپرز پیش کیے گئے ہیں۔ یہاں فائل جماعت وار , مضمون وار دی گئی ہے۔آپ جماعت وار مہیا مضامین تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
طلبہ سے ایک الگ 200 صفحات کی بیاض بنانے کہیں ۔۔اور اس میں روزانہ ایک سبق لکھنے کےطلیے کہیں ۔۔۔ اس طرح 20 دن کا یہ برج کورس لاک ڈاؤن کی پڑھائی کے
طلبہ سے ایک الگ 200 صفحات کی بیاض بنانے کہیں ۔۔اور اس میں روزانہ ایک سبق لکھنے کےطلیے کہیں ۔۔۔ اس طرح 20 دن کا یہ برج کورس لاک ڈاؤن کی پڑھائی کے نقصان کی تلافی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ برج کورس کی شروعات میں ایک قبل از جانچ لی جائے جس سے طلبہ کی سطح کا پتہ چل سکے۔ یہ جانچ 30 جون تا 3 جولائی کے درمیان لینا متوقع ہے۔4 جولائی سے 26 جولائی کے درمیان 20 دنوں کے عرصے میں نئے برج کورس کی مشقی بیاض کو طلبہ سے حل کروانا متوقع ہے۔ 20 دنوں کے بعد طلبہ کی آموزشی سطح کو جانچنے کے لیے بتاریخ 27 جولائی تا 31 جولائی کے درمیان ما بعد جانچ لینا متوقع ہے۔ ان کے نمبرات کا اندراج اساتذہ کو اپنے پاس محفوظ رکھنا ہے۔
Sir maths ka post test ka Pepar English m ho to send kijiye
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..