رمضان المقدس کے اسلامی کوئز
رمضان المقدس کے ہر جمعہ کو آئٹا کی جانب سے طلبہ و اساتذہ کے لیے اسلامی کوئز
آل انڈیا ائیڈیل ٹیچر اسوسییشن پڑگھا یونٹ اور آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر اسوسییشن پال گھر اسی طرح بزم اردو ادب پال گھر کے اشتراک سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طلبہ و اساتذہ کی اسلامی معلومات میں اضافہ کرنے کے مقصد سے ہر جمعہ کے روز ایک نئے اسلامی کوئز کو پیش کیا جائے گا۔ اس کوئز میں طلبہ , اساتذہ اسی طرح سرپرست و دیگر حضرات شریک ہو سکتے ہیں۔ کوئز کی لنک مختلف سوشل میڈیا سے شیئر کی جارہی ہے۔ اس کوئز کو سبھی اپنی سہولت سے حل کر سکتے ہیں۔ کوئز میں ہر سوال دو نمبر کا ہے۔ 60 فیصد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے شرکاء کو ان لائن سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ ہر جمعہ کے کوئز کا عنوان الگ ہوگا۔
رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو بعنوان رمضان المبارک اسلامی کوئز رکھا گیا جس میں مہاراشٹر بھر کے تقریبا 700 افراد نے شرکت کی اور آن لائن سرٹیفکیٹ حاصل کیے۔ ائندہ انے والے جمعہ کے کے دنوں میں قران مجید انبیاء علیہم السلام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ رضی اللہ عنہم جیسے عنوانات پر کوئز آن لائن پیش کیے جائیں گے۔
تمام شرکا پچھلے ہوئے کوئز درج ذیل ویب پیج پر جا کر حل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جنہوں نے پچھلے کوئز کے سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیے وہ بھی اپنا موبائل نمبر سبمٹ کرکے درج ذیل ویب سائٹ کے پیج سے سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
TOPIC | QUIZ LINK | DOWNLOAD CERTIFICATE |
---|---|---|
RAMZAN (QUIZ NO.1) | QUIZ LINK | |
QURAN MAJEED (QUIZ NO.2) | QUIZ LINK | DOWNLOAD CERTIFICATE |
AMBIA ALAIHI WA SALAM(QUIZ NO.3) | QUIZ LINK | DOWNLOAD CERTIFICATE |
Seerat-Un-Nabi Sallallahu Alaihi wa sallam(QUIZ NO.3) | QUIZ LINK | DOWNLOAD CERTIFICATE |
Khan Afsana Baitullah
ReplyDelete[email protected]
ReplyDeleteAyesha waseem khan
ReplyDeleteAyesha naeem khan
ReplyDeleteRahmatunnisah Sajid Ansari
ReplyDeleteRahmatunnisah Sajid Ansari
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..