IST TERM EXAM PAPERS URDU MEDIUM

IST TERM EXAM PAPERS URDU MEDIUM


IST TERM EXAM PAPERS URDU MEDIUM

IST TERM EXAM PAPERS

السلام علیکم۔

مجھے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ IST TERM EXAM PAPERS پہلی میقاتی جانچ کے امتحانی پرچے آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں۔ میری سائٹ پر موجود اول تا دہم کی کتابیں اسی طرح برج کورس کی کتابوں کے لیے میری سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے میں آپ سبھی کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ان امتحانی پرچوں کو اول تا ہشتم کی جماعتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔آپ کو ایک کلک میں جماعت وار امتحانی پرچے دکھائی دیں گے۔سائٹ کی اسپیڈ خراب نہ ہو اس کے لیے آپ کو مضمون وار کی بجائے جماعت وار امتحانی پرچے دکھائی گئے ہیں۔دوم جماعت اور ہشتم جماعت کے بھی پرچے نئے نصاب کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔جماعت اول دوم ہفتم اور ہشتم کے پرچے میں نے خود تیار کیے ہیں۔آپ انھیں پرنٹ کر واکر بچوں کو دیں۔اسی طرح پہلی میقات کے اوپن بک ٹیسٹ کے پرچے بھی سائٹ پر ڈال دیے گئے ہیں اگر آپ نے ابھی تک اس پوسٹ کو نہیں دیکھا ہے تو یہاں کلک کریں "پہلی میقاتی اوپن بک ٹیسٹ پیپر " ۔اس کے علاوہ اول تا پنجم جماعتوں کے لیے آن لائن اوپن بک ٹیسٹ جس میں تمام بچے آن لائن ٹیسٹ دے کر فوری نتائج دیکھ سکتے ہیں بھی اپلوڈ کیے جا چکے ہیں ۔ اگر آپ نے اس پوسٹ کو ابھی تک نہیں دیکھا ہے تو یہاں کلک کریں "اول تا پنجم آن لائن اوپن بک ٹیسٹ

یہ امتحانی پرچے اساتذہ کے لیے تیار کیے گئے ہیں تاکہ مہاراشٹر اسٹیٹ پرائمری اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے لیے پہلی سے آٹھویں کلاس کے سالانہ اور ششماہی فائنل امتحانات کے طالب علموں کو مشق کر وا سکیں۔ لہذا برائے مہربانی انہیں طلباء کو نہ دکھائیں کیونکہ طلباء کے لیے یہ پیپرز بہتر قدر پیمائی کے لیے چھپے ہوئے ہونے چاہئیں۔ اس لیے ان پرچوں کو صرف اساتذہ کے لیے استعمال کریں تاکہ وہ طالب علموں کی مشق کر سکیں۔ ان امتحانی پرچوں کو ڈاؤنلوڈ کریں اور انہیں پرنٹ کریں اور IST TERM EXAM PAPERS کا استعمال کریں۔ شکریہ.





1ST
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
MARATHI DOWNLOAD



2ND
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
MARATHI DOWNLOAD



3RD
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
EVS DOWNLOAD
MARATHI DOWNLOAD



4RTH
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
EVS DOWNLOAD
MARATHI DOWNLOAD



5TH
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
HINDI/MARATHI DOWNLOAD
EVS DOWNLOAD



6TH
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
HINDI/MARATHI DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
S.SCIENCES DOWNLOAD
GEN.SCIENCE DOWNLOAD



7TH
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
HINDI/MARATHI DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
GEN.SCIENCE DOWNLOAD
S.SCIENCES DOWNLOAD



8TH
SUBJECT Download
URDU DOWNLOAD
MATHS DOWNLOAD
MARATHI/HINDI DOWNLOAD
ENGLISH DOWNLOAD
GEN.SCIENCE DOWNLOAD
S.SCIENCES DOWNLOAD

7/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

  1. Sir semi English ke peppers chahiye

    ReplyDelete
    Replies
    1. https://www.educationalways.co.in/2023/09/ist-term-exam-papers-urdu-medium.html

      Delete
  2. Sir question paper ki blue print chahiye

    ReplyDelete
  3. Sir first open book test ke 8th ke papers available karke dene ki zahemat kare

    ReplyDelete
  4. Balbharti ka practical book ka print 9th class Urdu medium

    ReplyDelete

Post a Comment

Post your comments here..

Previous Post Next Post