STUDENTS' HOMEWORK SHEETS URDU MEDIUM

About STUDENTS' HOMEWORK SHEETS URDU MEDIUM


السلام علیکم۔تمام اضلاع میں تقریبا سرما کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں۔ ان تعطیلات میں طلبہ کو مصروف رکھنا ضروری ہی نہیں بلکہ وقت کا تقاضہ بھی ہے۔اس مناسبت سے انھیں مندرجہ ذیل ورک شیٹ مہیا کروانا سود مند ثابت ہوگا۔جماعت اول تا چہارم پر مشتمل مندرجہ ذیل چار جماعت وار ورک شیٹ/ گھر کا م شیٹ دی گئی ہیں۔ ہر ورک شیٹ میں کلاس کے مناسب تمام مضامین کی مشقیں دی ہوئی ہیں۔طلبہ ان چھٹیوں میں اس کو حل کرکے جون میں اساتذہ کو دکھائیں ایسی توقع ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ اول تا چہارم کے اساتذہ اور طلبہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔کسی وجہ سے پنجم تا ہشتم کی شیٹ مہیا نہیں ہو سکی اس لیے معذرت خواہ ہوں۔ جزاک اللہ۔اگر آپ کو اردو انگریزی ہینڈ رائٹنگ ورک بک ڈاؤنلوڈ کرنا ہو تو کلک کریں اردو انگریزی ہینڈرائٹنگ بک۔۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں۔ جزاک اللہ۔

Class Download
1st DOWNLOAD
2nd DOWNLOAD
3rd DOWNLOAD
4rth DOWNLOAD

0/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

Previous Post Next Post