If you want to download All class All subjescts 1st term test papers in one file at minimum charges Click on Download Now. Otherwise you can download free one by one paper from below.
اوپن بک ٹیسٹ کے سوالیہ پرچے پوسٹ کرنے جا رہا ہوں۔جماعت دوم کے دو سیٹ اسی طرح بقیہ کلاسوں کے لیے ایک ایک سیٹ دیے جا رہے ہیں،ان شا ءاللہ جماعت ہشتم کے پیپر بھی اپلوڈ کیے جا چکے ہیں۔میری ہر بار کی طرح یہی خواہش ہوتی ہے کی میں اساتذہ کے لیے رہنمائی کاکام کرتا رہوں۔اس کے ساتھ ساتھ میں نے اول تا پنجم کے لیے آن لائن جانچ جسے آپ آن لائن اوپن بک ٹیسٹ بھی کہ سکتے ہیں بھی اپلوڈ کرچکا ہوں ۔اگر آپ نے ابھی تک اسے نہیں دیکھا ہے تو کلک کریں "اول تا پنجم آن لائن جانچ"۔اس کے علاہ پہلی میقات کے لیے جماعت اول تا ہشتم پر مشتمل امتحانی پرچے بھی اپلوڈ کیے جا چکے ہیں ۔اگر آپ نے اس پوسٹ کو ابھی تک نہیں دیکھا ہے تو یہاں کلک کریں "اول تا ہشتم پہلی میقاتی پرچے"۔میری سائٹ سے آپ ان سبھی پیپر کو بہ آسانی کبھی بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اسے طرح انھیں محفوظ کر سکتے ہیں 1ST TERM TEST PAPERS دوسروں تک شیئر بھی کر سکتے ہیں۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی ۔
1ST TERM TEST PAPERS
اس کے علاوہ دوسری میقات کے لیے بھی میری سائٹ پر پرچے موجود ہیں۔جس میں اوپن بک ٹیسٹ پرچے اور مین امتحان کے پرچے موجود ہیں ان کو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اس طرح دوسروں تک شیئر بھی کر سکتے ہیں۔اگر آپ کو کچھ بھی مشکل پیش آءے تو کمینٹ کریں۔
Post a Comment
Post your comments here..