السلام علیکم! مجھے پنجم و ہشتم اسکالرشپ آن لائن ٹیسٹ سیریز شروع کرتے ہوئے بڑی مسرت ہو رہی ہے۔ آن لائن کوئز سیریز میں 3 دسمبر 2023سے ہر اتوار کو پنجم اور ہشتم کے واٹس ایپ گروپ پر آن لائن کوئز کی لنک ڈالی جائے گی۔ جو طلبہ آن لائن کوئز میں 70 فیصد سے زیادہ نشانات حاصل کریں گے انہیں فورا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔جو طلبہ ایسا نہ کر سکے وہ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جن طلبہ کے پچھلے آن لائن کوئیز چھوٹ گئے ہیں وہ ہماری اس ویب سائٹ کے اس پیج پر سے وہ کوئز بھی حل کر سکتے ہیں ۔
اہم خصوصیات:
نصاب سے مربوط۔تمام اسباق کا احاطہ, تمام مضامین کی شمولیت۔با تصاویر۔بورڈ میں پوچھے گئے سوالات کی ترجیح,دو متبادل جوابی سوالات کی شمولیت,70 فی صد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ کو فورا آن لائن سرٹیفیکیٹ ۔25 سے زائد کوئز. ہم نے پنجم اور ہشتم کے آن لائن کوئز بناتے وقت نصاب کو ملحوظ رکھا ہے۔ تمام اسباق میں سے سوالات لیے گئے ہیں۔
چند ہدایات:
طلبہ انہیں حل کرتے وقت رف کام کے لیے بیاض اور پین ساتھ میں رکھیں۔ اسی طرح جو اساتذہ اور طلبہ پنجم سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہمارے اسکالرشپ واٹس ایپ گروپ پنجم کو جوائن کرے اور جو طلبہ اور اساتذہ ہشتم جماعت سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہمارے اسکالرشپ ہشتم کے واٹس ایپ گروپ سے منسلک ہو جائیں ۔یہ دونوں لنک اپ کو نیچے دی جائے گی۔
https://www.educationalways.co.in/2023/11/8th-scholarship-online-quiz-urdu-medium.html
ReplyDeleteTabrez alam
ReplyDeleteSamad salim ansari
ReplyDeleteKaif salim ansari
ReplyDeletePost a Comment
Post your comments here..